حال ہی میں آپ کے بچے/بچی کو بچوں کی ایکیوٹ ٹرانسپورٹ سروس (چلڈرنز ایکیوٹ ٹرانسپورٹ سروس (CATS)) کے ذریعے انتہائی نگہداشت کے یونٹ (انٹینسیو کیئر یونٹ) میں منتقل کیا گیا تھا۔
ہم اس بات کو سمجھتے ہیں کہ یہ آپ اور آپ کے خاندان کے لیے ایک دباؤ والا تجربہ ہے۔
ہم آپ کے تجربات اور خیالات پر آپ کی رائے کی قدر کریں گے، جسے
ہم اپنی سروس کے مستقبل کو تشکیل دینے کے لیے استعمال کریں گے۔ اس معلومات کو گمنام رکھا جائے گا۔